the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 15 جون (یو این آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ محترمہ ممتا بنرجی کی طرف سے بلائی گئی اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ میں 16 جماعتوں کے لیڈر حکمراں قومی جمہوری اتحاد کو صدارتی انتخابات میں گھیرنے کے لیے مختلف حربوں پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔

بدھ کو یہاں کانسٹی ٹیوشن کلب میں دوپہر میں شروع ہونے والی میٹنگ میں شریک ہونے والے اپوزیشن لیڈران کا خود محترمہ بنرجی نے ہال کے دروازے پر استقبال



کیا۔

محترمہ بنرجی کے علاوہ راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر ملک ارجن کھڑگے، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے شرد پوار اور پرفل پٹیل، جنتا دل کے ایس کے ایچ ڈی دیوے گوڑا اور ایچ ڈی کمار سوامی، کانگریس کے جے رام رمیش اور رندیپ سرجے والا، سماج وادی پارٹی کے اکھلیش یادو، جموں کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی محبوبہ مفتی ، راشٹریہ لوک دل پارٹی کے جینت چودھری، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے ونے وشوام، راشٹریہ جنتا دل کے منوج جھا اور ترنمول کے سکھیندو شیکھر رائے وغیرہ حصہ لے رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.