the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

عید کے موقع پر دہلی کے اتم نگر میں مسلمانوں کے قتل کی کھلی دھمکی اور دہلی پولیس کی مبینہ بے عملی  پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں کے ارکانِ پارلیمنٹ نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو مکتوب حوالہ کیا ہے۔ارکانِ پارلیمنٹ نے اپنے مکتوب میں کہا کہ عید کے موقع پر اتم نگر علاقے میں مسلمانوں کے خلاف مبینہ قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، جو امن و امان کے لیے سنگین خطرہ ہیں،



اس لیے اس معاملے پر فوری توجہ دینا ضروری ہے۔مکتوب میں دہلی پولیس کی مبینہ بے عملی پر بھی سوال اٹھایا گیا اور وزیر داخلہ سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ فوری مداخلت کرتے ہوئے دہلی پولیس کو سخت کارروائی کی ہدایت دیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کو روکا جا سکے۔یہ خط مختلف اپوزیشن جماعتوں کے ارکانِ پارلیمنٹ نے مشترکہ طور پر دستخط کر کے پیش کیا، جن میں جے ایم ایم، سی پی آئی ایم، سماجوادی پارٹی، آر جے ڈی، ڈی ایم کے اور این سی پی سمیت دیگر جماعتیں شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.