: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 جولائی (یو این آئی) کانگریس اور 13 ہم خیال اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے مودی حکومت کی پالیسیوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے عوام دشمن اور آئین مخالف قرار دیا اور کہا کہ وہ حکومت کی ملک کو تباہ و برباد کرنے والی پالیسیوں کے خلاف متحد ہو کر لڑیں گے جمعرات کو یہاں پارلیمنٹ میں راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر
ملکارجن کھڑگے کے چیمبر میں منعقدہ میٹنگ میں شرکت کے بعد جاری مشترکہ بیان میں اپوزیشن جماعتوں کے لیڈروں نے کہا کہ مودی حکومت کی پالیسیاں عوام دشمن، کسان مخالف اور آئین مخالف ہیں جو ملک کی ہم آہنگی کو خراب کر رہے ہیں اور سماجی تانے بانے کو تباہ کر رہے ہیں اس لیے ہم خیال جماعتیں مل کر حکومت کی ان پالیسیوں کے خلاف لڑیں گی۔