: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 جولائی (یو این آئی) لوک سبھا میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی)، دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے) اور ترنمول کانگریس نے کانگریس کے چار ارکان کی معطلی واپس لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب چاہ ایوان کے
سامنے احتجاج نہیں کریں گےایوان کی کارروائی ایک بار ملتوی ہونے کے بعد دوپہر 2 بجے جب دوبارہ ایوان کی کارروائی شروع ہوئی اور پریزائیڈنگ افسر راما دیوی نے رول 377 کے تحت معاملہ اٹھانے کے لیے اراکین کے نام پکارنا شروع کر دیا ۔