: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد16فروری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کو مہاراشٹر کے ان کے ہم منصب اُدھوٹھاکرے نے فون کرتے ہوئے بی جے پی اور وزیراعظم مودی کے خلاف چندرشیکھرراو کی جدوجہد کی حمایت کی۔
راو، 20فروری کو پڑوسی
ریاست مہاراشٹرکا دورہ کریں گے جہاں اس کے دارالحکومت ممبئی میں ان کی ملاقات وزیراعلی اُدھو ٹھاکرے سے ہوگی۔
یہ ملاقات مرکز کی مودی زیرقیادت این ڈی اے حکومت کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں کو متحد کرنے کی مہم کا ایک حصہ ہوگی۔