the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی ، 29 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے کہا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران جب ہندوستان نے پاکستان کو پہلے حملے کی اطلاع دی تو یہ واضح ہو گیا کہ ہندوستان میں سیاسی عزائم کی کمی ہے منگل کو لوک سبھا میں آپریشن سند ور پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ جب پہلگام دہشت گردانہ حملہ ہوا تو پورے ملک نے ایک آواز میں پاکستان کے کردار کی مذمت کی انڈیا الائنس کے رہنماؤں نے آپریشن سندور



میں متحد ہو کر حکومت کا ساتھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی قوت ارادی اہم ہے اور ہندوستان نے یہ سیاسی عزم اور قوت ارادی 1971 میں دکھائی تھی اور جب جنرل مانک شانے اس وقت کی وزیر اعظم ان اعظم اندرا گاندھی سے کہا کہ آپریشن گرمیوں میں نہیں کیا جا سکتا اور چھ ماہ کا وقت مانگا تو انہیں فوراً یہ کہہ کر اجازت دے دی گئی کہ بنگلہ دیش کو آزادی ملنی چاہیے۔ اس آزادی کا فائدہ یہ ہوا کہ پاکستانی فوجیوں نے ہتھیار ڈال دیے اور بنگلہ دیش کا قیام عمل میں آیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.