: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی پہلگام دہشت گردانہ حملے کے جواب میں ہندوستانی مسلح افواج کے آپریشن یشن سندور کے بعد فوجی کارروائی روکنے پر پاکستان کے ساتھ طے ؟ ر طے پانے والے جنگ بندی کے معاہدے کے تناظر میں آج شام 8 بجے
قوم سے خطاب کریں گے وزیر اعظم کے دفتر نے پیر کو ایک مختصر نوٹ میں کہا کہ مسٹر مودی رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے آپریشن سندور 6 مئی کی رات کو شروع کیا گیا تھا جس میں ہندوستان نے پاکستان اور پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر میں دہشت گردوں کے 9 ٹھکانے تباہ کر دیے تھے۔