: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 اپریل (یو این آئی) ہندوستان نے آپریشن کاویری کے تحت اب تک ہندوستانی بحریہ کے جہازوں اور فضائیہ کے طیاروں کے ذریعہ تشدد سے متاثرہ سوڈان سے تقریباً 1100 شہریوں کو نکالا
ہے ہندوستانی فضائیہ کا ایک سی 130 جے طیارہ 128 ہندوستانیوں کو لے کر جدہ پہنچا، جبکہ آئی این ایس تیغ رات سوڈان بندرگاہ سے 297 مسافروں کو لے کر روانہ ہوا جس میں ہندوستانیوں کا پانچواں بیچ بھی شامل تھا۔