the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/7فروری(ایجنسی) تین طلاق قانون (ٹرپل طلاق) کو لیکر کانگریس کی طرف سے بڑا بیان سامنے آیا ہے، کانگریس کے قومی کنونشن میں خاتون کانگریس کی صدر سشمیتا دیو (Sushmita Dev) نے کہا ، اگر ہماری حکومت آئی تو نریندرمودی حکومت کے لیے ٹرپ طلاق قانون کو ختم کردیں گے، انہوں نے یہ بھی کہ ا کہ یہ قانون مسلم مردوں کو جیل میں بھیجنے کی ایک سازش ہے، اس کانفرنس میں کانگریس صدر راہل گاندھی سمیت دیگر کارکن بھی موجود تھے، بتادیں کہ بی جے پی لگاتار یہ الزام لگاتی آرہی ہے کہ کانگریس تین طلاق کے خلاف رہی ہے.

 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.