the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی/13جنوری(ایجنسی) ممبئی میں 7 افراد کولیے جارہے ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا. اس میں سوار چار لوگوں کی لاش کو برآمد کرلیا گیا ہے.اس میں ONGC کے پانچ ملازمین اور دو پائلٹ سوار تھے. یہ ہیلی کاپٹر



پون ہنس کا تھا.
کافی دیر سے کوسٹ گارڈ اس کی تلاش کررہے تھے۔ ممبئی کے پاس اسکا ملبہ دیکھا گیا ابھی تک ملی معلومات کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر آج صبح 10.20 بجے اڑان بھرا اور اور اسکا رابطہ اے ٹی ایس سے 10.35 منٹ پر ٹوٹ گیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.