: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے منگل کو کہا کہ ایک شخص، ایک سوچ یا ایک گروہ کا نظریہ ملک کو نہیں بنا سکتا اور نہ ہی توڑ سکتا ہے۔ انہوں نے
مزید کہا کہ "دنیا کے اچھے ممالک میں ہر طرح کے خیالات ہوتے ہیں۔ ان کے پاس بھی ہر طرح کے نظام ہوتے ہیں، اور وہ اس ڈھیر سارے نظاموں کے ساتھ ترقی کر رہے ہیں۔" بھاگوت نے یہ بات راج رتن پرسکار سمیتی کے پروگرام میں کہی۔