the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ملبورن، 9 نومبر (ایجنسی) آسٹریلیا کے ملبورن شہر میں پولس نے ایک چاقو بردار حملہ آور کو گولی مار کر زخمی کرنے کے بعد اسے حراست میں لے لیا، جس نے جمعہ کو ملبورن کے بورک اسٹریٹ میں چاقو سے حملہ کرکے تین لوگوں کو زخمی کردیا تھا۔

اے بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وسطی ملبورن کی بورک



اسٹریٹ میں چاقو بردار حملہ آور کے حملے میں ایک شخص کی موت ہوگئی، جبکہ دو دیگر افراد زخمی ہوگئے۔


خبر رساں ادارے نے وکٹوریا کے پولیس سپرنٹنڈنٹ ڈیوڈ کلیٹون کے حوالے سے بتایا کہ پولیس اہلکاروں نے چاقو سے ڈرانے والے ایک شخص کو سینے میں گولی مار کر زخمی کر دیا جس کے بعد اسے پولیس کی نگرانی میں اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کی حالت ابھی نازک ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.