the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،27 اپریل (یواین آئی) ملک میں جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس کا قہر جاری ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لگاتار چھٹے روز بھی 3.23 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، حالانکہ یہ راحت کی بات ہے کہ مسلسل تیسرے دن مزید دو لاکھ سے زائد مریضوں نے اس وبا کو مات دی ہے دریں اثنا ملک میں منگل کی صبح تک 14 کروڑ 52 لاکھ 71 ہزار 186 افراد کو کورونا ویکسین دیئے جاچکے ہیں۔
مرکزی وزارت صحت کی جانب سے آج صبح جاری کردہ تازہ ترین اعداد و



شمار کے مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 3،23،144 نئے کیسز کی رپورٹ کے ساتھ ملک میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر ایک کروڑ 76 لاکھ 36 ہزار 307 ہوگئی ہے۔ اسی مدت کے دوران 2،51،827 مریض بھی صحت مند ہوئے ہیں جس سے اب تک ایک کروڑ 46 لاکھ 56 ہزار 209 افراد نے کورونا کو شکست دی ہے۔
وہیں ایکٹیو کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافے کی وجہ سے اس کی تعداد بڑھ کر 28،82،204 ہوگئی ہے ، 2771 مزید مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1،97،894 ہوگئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.