: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے آج شام کو چنگیچرلا جہاں حال ہی میں فرقہ وارانہ تصادم ہوا، اس مقام پر جانے کا اعلان کیا تھا جس پر تلنگانہ پولیس نے راجہ سنگھ کے گھر
کا دورہ کیا اور انہیں گھر سے باہر نہ نکلنے کا مشورہ دیتے ہوئے انہیں نظربند کردیا۔
دیکھا جا رہا ہے کہ بی جے پی کس طرح اس فرقہ وارانہ تصادم کو ہوا دے رہی ہیں اور ہندوؤں کو بھڑکانے کی مسلسل کوشش کر رہی ہے۔