the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 28/ اگست (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے واضح کیا کہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی قیادت میں ریاست کے تمام شعبوں میں ہمہ جہتی ترقی ہورہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ حیدرآباد کو



ترقی دی جارہی ہے چاہے وہ پرانا ہو یا نیا شہر۔
وزیر موصوف نے حیدرآباد کے ملک پیٹ اسمبلی حلقہ کے پلی گوڈیسی علاقہ میں ریاستی حکومت کی باوقار ڈبل بیڈروم اسکیم کے تحت غریبوں کے لئے نئے تعمیر شدہ 288 ڈبل بیڈروم مکانات کا افتتاح کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.