: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8اکتوبر(ایجنسی) ایئر انڈیا نے اپنے بقایا رقم کا ایک حصہ چکا دینے کے بعد تیل کمپنیوں نے ایندھن سپلائی پر لگائی روک ہٹا لی ہے، ذرائع سے ملی معلومات کے مطابق پیر کی شام 4 بجے سے تیل کمپنیوں نے ایئر انڈیا کی گھریلو اڑان کے لیے ایندھن سپلائی روک دی تھی، ذرائع نے بتایا کہ آئیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ملک کے 8 شہروں سے ہونے والی تیل سپلائی بندکی تھی، 8 اکتوبر کی شام 4 بجے سے موہالی ، پٹنہ، پونے، لکھنؤ ، وشاکھا پٹنم کوئمبتور اور جئے پور سے ایئر انڈیا کی ایندھن سپلائی روک دی گئی تھی.
اسکی پیچھے کی وجہ تیل کمپنیوں کو 5000 ہزار کروڑ روپے کا بقایا بتایاجارہا ہے-