the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،6 ستمبر:- بہار میں آئے زبردست سیلاب کے پیش نظر ملک بھر سے امداد پہنچ رہی ہے اور اب تیل اور گیس سیکٹر کی انڈین آئل اور اواین جی سی سمیت چھ پبلک کمپنیوں نے بھی راحت فنڈ میں 15 کروڑ روپے کی رقم جمع کی ہے۔
انڈین آئل، اواین جی سی،



بی پی سی ایل، ایچ پی سی ایل، گیل اور آئل نے بہار وزیر اعلی راحت فنڈ میں یہ رقم جمع کرائی ہے۔
انڈین آئل کے صدر سنجیو صدر نے آج پٹنہ میں 15 کروڑ روپے کا یہ چیک بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار اور نائب وزیر اعلی سشیل کمار مودی کو سونپا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.