: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،4 اکتوبر (یو این آئی) وجئے دشمی کے موقع پر کل ٹی آر ایس سربراہ وزیراعلی تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ کی قومی پارٹی کا مہورت بدھ کی دوپہر ایک بجکر 19 منٹ
پر نکلا ہے- نئی قومی جماعت کا نام امکان ہے کہ بھارت راشٹرا سمیتی ہوگا- ٹی آر ایس کا قیام 27 اپریل 2001 کو عمل میں لایا گیا تھا جسکا مقصد تلنگانہ کو ریاست کا درجہ دلانا تھا-