the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لکھنؤ، 19اگست :- اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں سوائن فلو کے 68 نئے معاملے سامنے آنے سے ریاست میں اسکے مریضوں کی تعداد 1155 ہوگئی ہے ۔
سرکاری ذرائع کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لکھنؤ میں



68 نئے مریضوں کی تصدیق ہونے کے بعد سوائن فلو کے مریضوں کی تعداد 687 تک بڑھ گئی۔
اس بیماری کی وجہ سے تین مزید مریضوں کی موت کے بعد، ریاست میں اسکی وجہ سے اموات کی تعداد 36 تک پہنچ گئی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.