the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
رائے بریلی، 14 نومبر:- اتر پردیش میں رائے بریلی کے انچاہار علاقے میں قائم نیشنل تھرمل پاور کارپوریشن کے بوائلر کا لائسنس منسوخ کر دیا گیا ہے۔

این ٹی پی سی پلانٹ کا بوائلر پھٹنے کے معاملے کی تفتیشی رپورٹ لیبر



کمشنر کو سونپ دی گئی ہے اس میں بتایا گیا ہے کہ پلانٹ میں خامیاں تھیں جسکی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔

تفتیشی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بوائلر میں 23 میٹر اونچا راکھ کا ڈھیر لگا تھا جسکی وجہ سے حادثہ پیش ٓیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.