the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد 15جنوری (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیرداخلہ محمد محمود علی نے وعدہ کیا ہے کہ ریاست میں این آر سی پر عمل نہیں کیاجائے گا۔
مسٹر علی نے بلدی انتخابات کے سلسلہ میں مکتھل میں منعقدہ ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ



انہوں نے وزیراقلیتی امور مختار عباس نقوی کو مطلع کیا ہے کہ ریاست میں این آر سی پر عمل نہیں کیاجائے گا۔
انہوں نے کہاکہ نہ صرف پاکستان،بنگلہ دیش اورافغانستان بلکہ دنیا بھر کے ستائے ہوئے ہندووں کو ہندوستان کی شہریت دی جانی چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.