the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی23 دسمبر (یواین آئی)مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے آج یہاں مسلم اراکین اسمبلی ، علمائے کرام اورمسلم دانشوروںسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو وچن دیتا ہوں کہ مہاراشٹر میں این آر سی قانون نافذ نہیں ہوگا لہٰذا اب آپ اس سلسلے میں کیے جانے والے احتجاج کے سلسلے کو بند کریں آپ کے احتجاج کی آواز ایوان حکومت تک پہنچ



چکی ہے۔

ممبئی کے سرکاری سہیادری گیسٹ ہاوس میں منعقدہ اس میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی نے کہا کہ وہ احتجاج کے سلسلے کو بند کریں کیونکہ اب اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے ان احتجاجی مظاہروں کافائدہ اٹھاتے ہوئے سماج دشمن عناصر احتجاج کی آڑ میں تشدد برپاکرسکتے ہیں۔
ریاست میں نظم وضبط اورامن کی ضرورت کی ذمہ داری اب عوام کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.