the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کولکاتا، 31 مارچ (یو این آئی) الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال اسمبلی کے ساتویں اور آٹھویں مرحلے کی 71 سیٹوں پر الیکشن کے لیے نوٹیفکیشن بدھ کے روز جاری کر دیا ساتویں مرحلے میں ریاست کے پانچ اضلاع کی 36 سیٹوں پر الیکشن ہوگا۔ اس مرحلے میں مالدہ پارٹ-1 ، کولکاتا جنوب، مرشد آباد پارٹ-1، مغربی وردھمان



اور جنوبی دیناج پور میں 26 اپریل کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ وہیں آٹھویں مرحلے میں چار اضلاع کی 35 سیٹوں پر الیکشن ہوگا۔ اس مرحلے میں مالدہ پارٹ-2 کولکاتا نارتھ، مرشدآباد پارٹ ٹو اور ویر بھوم اضلاع میں 29 اپریل کو ووٹنگ ہوگی۔
نیوٹیفکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.