: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے وارانسی کے گیا نواپی مسجد تنازعہ میں آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کے ذریعہ سروے کرانے کے لئے ہند و فریق کی درخواست پر مسجد انتظامیہ کمیٹی انجمن انتفاضہ مسجد کو نوٹس جاری کر کے 17 دسمبر
2024 تک اپنا جواب داخل کرنے کی جمعہ کو ہدایت دی جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس اجل بھوئیاں کی ڈویژن بینچ نے متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد یہ نوٹس جاری کیا ہند و فریق کی عرضی میں شیو لنگ پائے جانے والے علاقے کا اے