: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 06 ستمبر (یو این آئی) ملک بھر میں اپوزیشن لیڈروں کو متحرک کرنے کی مہم میں مصروف بہار کے وزیر اعلیٰ اور جنتا دل یو کے سینئر لیڈر نتیش کمار نے کہا ہے کہ وہ ملک میں حکمرانی کا ماڈل بنانے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے
ہیں اپوزیشن لیڈروں کو اعتماد میں لینے کے مقصد سے پیر کے روز یہاں پہنچنے والے مسٹر کمار نے کل یہاں کانگریس لیڈر راہل گاندھی سے ملاقات کے بعد آج کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے لیڈر ڈی راجہ اور مارکسی کمیونسٹ پارٹی کے لیڈر سیتارام یچوری سے ملاقات کی۔