the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بغیر سبسڈی والا سلنڈ ر 120.50 روپے اور سبسڈی والا 5.91 روپے سستا
نئی دہلی، 31 دسمبر (ایجنسی) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی اور امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کے



مضبوط ہونے سے مسلسل دوسرے مہینے رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت میں کمی کی گئی ہے۔ بغیر سبسڈی والا رسوئی گیس سلنڈر 120.50 روپے اور سبسڈی والا 5.91 روپے سستا ہوا ہے۔ ملک کی معروف تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کی جانب سے پیر کے روز یہ اطلاع دی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.