the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سویڈن/4مئی(ایجنسی) سویڈش اکیڈیمی نے جمعہ چار مئی کو اپنی ہفتہ وار میٹنگ کے بعد اعلان کیا ہے کہ رواں برس نوبل انعام برائے ادب کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔ اکیڈمی کے مطابق اس کی وجہ گزشتہ برس جنسی



استحصال کے الزامات اور ادارے کی عزت پر اٹھنے والی انگلیاں ہیں۔ اس اعلان میں بتایا گیا ہے کہ رواں برس کے نوبل انعام کو سن 2019 میں دیا جائے گا۔ سن 1943 کے بعد پہلی مرتبہ اس معتبر انعام کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.