the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اسٹاکہوم، 12 اکتوبر (یو این آئی) امریکی ماہرین اقتصادیات پال آر ملگروم اور رابرٹ بی ولسن کو نیلامی کی تھیوری اور نیلامی کے نئے فارمیٹ کی ایجاد پر پیر کے روز سال 2020 کے نوبل انعام برائے معاشیات پیش کیا گیا۔
سویڈن کی رایل اکیڈمی آف سائنس نے نیلامی کی تھیوری کو بہتر بنانے اور نیلامی کے نئے فارمیٹ کی ایجاد کرنے کے لیے امریکہ کی اسٹنفورڈ یونیورسٹی کے پال آر ملگروم اور رابرٹ بی ولسن کو معاشیات کے لیے سال 2020 کا نوبل



انعام دینے کا فیصلہ کیا، جو الفرڈ نوبل کی یاد میں دیا جاتا ہے۔ ان کی نئی ایجادات سے دنیا بھر کے فروخت کنندگان، خریداروں اور ٹیکس دہندگان کو فائدہ پہنچا ہے۔
امریکہ کی اسٹنفورڈ یونیورسٹی سے وابستہ ماہرین معاشیات مسٹر ملگروم اور رابرٹ ولسن نیلامی کے طریقہ کار کا باریکی سے مطالعہ کرکے نئے فارمیٹ کی ایجاد کی ہے، جو ایسے مصنوعات اور خدمات کے تبادلے میں معاون ہے، جنہیں ریڈیو فریکوئنسی جیسے مروجہ طریقے سے فروخت کرنا دشوار ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.