: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسٹاک ہوم، 05 اکتوبر (یو این آئی ) جمعرات کو اعلان کیا گیا کہ ناروے کے مصنف جان فاسے کو سال 2023 کے لیے ادب کا نوبل انعام دیا جائے گا۔
فاسے کو یہ ایوارڈ ان کے ڈراموں، ناولوں اور بچوں کے لیے لکھی
گئی کتابوں کے لیے دیا جارہا ہے۔ انعام دینے والی نوبل لٹریچر کمیٹی کے چیئر مین اینڈرس اولسن نے کہا کہ مسٹر فاسے کو نوبل ادب کا انعام دینے کا فیصلہ نار ویجن پس منظر کے ساتھ ان کے شاندار ادبی کاموں کے لیے کیا گیا ہے۔