: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے آندھرا پردیش میں ہنر مندی کے فروغ کے مراکز کے قیام میں مبینہ گھپلے سے متعلق ایک معاملے میں فوری راحت کے لیے سابق وزیر اعلیٰ این چندرا
بابو نائیڈو کی درخواست کو منگل کو مسترد کر دیا اور کہا کہ وہ اس معاملے کو حکومت کے پاس بھیجے گی ہائی کورٹ ریاستی حکومت سے اس میں پیش کردہ دستاویزات حاصل کرنے کے بعد 9 اکتوبر کو اس پر غور کرے گی۔