the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسلام آباد، 24 جولائی (یو این آئی) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کا منصوبہ کشمیر کو پاکستان کا صوبہ بنانے کا کوئی نہیں ہے بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق 25 جولائی کو ہونے والے الیکشن سے قبل پاکستان کے قبضے والے کشمیر کے طرار خال علاقے میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر خان نے اپوزیشن کے ایک رہنما کے اس بابت کیے گئے دعوے کو خارج کیا اور کہا کہ ان کی حکومت کا منصوبہ کشمیر کو پاکستان



کا صوبہ بنانا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کے عوام کو یہ طے کرنا ہے کہ وہ پاکستان میں شامل ہونا چاہتے ہیں یا پھر ’آزاد‘ ہونا۔
انہوں نے کہا کہ وہ ایسی کسی بھی بات کو خارج کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انھیں نہیں معلوم کہ یہ سب باتیں کہاں سے کہی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک دن ایسا آئے گا جب کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی تجاویز کے مطابق اپنا مستقبل طے کرنے کی اجازت ہوگی اور اس دن کشمیری پاکستان میں رہنے کا فیصلہ کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.