: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 21 اپریل (یواین آئی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب تک سپریم کورٹ کا فیصلہ منسوخ نہیں کیا جاتا مذاکرات کے لیے اپنے اتحادیوں کو کیسے راضی کروں گا، سر پر بندوق رکھ کر کوئی مذاکرات نہیں کر سکتا، آپ یہ امید نہیں کر
سکتے کہ گن پوائنٹ سے مذاکرات پر اتفاق رائے پیدا ہوگا اور اگر مذاکرات ہوئے تو وہ کامیاب بھی ہوں گے ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم کل بھی ون یونٹ کے خلاف تھے اور آج بھی ون یونٹ کے خلاف ہیں۔