the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:


حیدرآباد کے جیڈی میٹلہ پولیس اسٹیشن  حدود کے این ایل بی نگر میں ایک غریب خاندان آخری رسومات کے اخراجات نہ ہونے کے باعث تین دن تک اپنے گھر میں میت کے ساتھ رہنے پر مجبور ہوگیا۔ متوفی 76 سالہ سوامی داس، جو محبوب نگر کے رہنے والے تھے، اپنی بیٹی سلونی کے ساتھ رہائش پذیر



تھے۔ سلونی ایک خانگی اسپتال میں نرس تھی، لیکن والد کی خرابیٔ صحت کے باعث نوکری چھوڑ چکی تھی۔غربت کے سبب گھر میں آخری رسومات کے لیے رقم موجود نہ تھی۔ طویل عرصے تک گھر والوں کے نظر نہ آنے پر پڑوسیوں نے شبہ ظاہر کیا اور مکان مالک نے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے میت کو گاندھی اسپتال منتقل کیا، جہاں بعد میں ایک غیر سرکاری تنظیم کی مدد سے آخری رسومات ادا کی گئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.