the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 6فروری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے اپوزیشن جماعت کانگریس پر شہریت ترمیمی بل (سی اے اے) پر برم پھیلانے کا الزام لگاتے ہوئے جمعرات کو یقین دلایا کہ اس سے ملک کے کسی بھی اقلیتی شہری کا کوئی نقصان نہیں ہوگا۔
صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر ایوان میں تین دن تک چلی بحث کا جواب دیتے ہوئے مسٹر مودی نے کانگریس اور اس کے دور اقتدار پر زور دار حملہ کیا۔ انہوں نے اہم اپوزیشن جماعت کو 1947میں ملک کی تقسیم کے



لئے ذمہ دارٹھہراتے ہوئے کہاکہ کسی کو وزیراعظم بننا تھا اس لئے ہندستان کے اوپر ایک لکیر کھینچی گئی اور ملک کو تقسیم کردیا گیا۔ ان کا اشارہ پہلے وزیراعظم نہرو کی طرف تھا۔
وزیراعظم نے تقریباََ 100منٹ کے اپنے جواب میں بیشتر وقت سی اے اے کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے ایک بار پھر دہرایا کہ اس قانون میں ہندستان کے کسی بھی شہری پر کسی طرح کا اثر نہیں پڑے گا۔ انہوں نے کہا’ہندستان کی اقلیتوں کو اس سے کسی طرح کا نقصان نہیں ہوگا‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.