the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 4فروری (یو این آئی) حکومت نے منگل کوواضح کیا کہ پورے ملک میں قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) نافذ کرنے کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔
وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک سوال کے تحریری میں جواب یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ اب تک حکومت نے این آر سی کو قومی سطح پر تیار



کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔
خیال رہے کہ سپریم کورٹ کی ہدایت پر آسام میں این آر سی نافذ کردیا گیا ہے۔ خود حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کے کئی سینئر لیڈر ایوان سے باہر یہ کہہ چکے ہیں کہ این آر سی کو پورے ملک میں نافذ کیا جائے گا۔ ملک کے کئی حصوں میں اسی وقت سے اس کی مخالفت شروع ہوگئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.