: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تهران / یروشلم ، 24 جون (یو این آئی) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ابھی تک کوئی جنگ بندی یا فوجی آپریشن کا معاہدہ نہیں ہوا ہے لیکن اگر اسرائیل صبح 4 بجے سے پہلے اپنی جارحیت بند کر دیتا ہے تو تہران اب حملے شروع نہیں کرے گا مسٹر عراقچی نے یہ بیان اپنے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اب تک، کسی بھی جنگ بندی یا فوجی کارروائیوں کے خاتمے کے بارے میں کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے۔
تاہم ، بشر طیکہ اسرائیلی حکومت تہران کے وقت کے مطابق صبح 4 بجے سے پہلے ایرانی عوام کے خلاف اپنی غیر قانونی جارحیت کو روک دے ، ہمارا اس کے بعد اپنار د عمل جاری رکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔