: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے 9 دسمبر کو چین کے ساتھ ہندوستان کی سرحدی جھڑپ پر لوک سبھا میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا، "دونوں طرف
کے چند فوجی زخمی ہوئے ہیں۔" انہوں نے مزید کہا، ’’ہمارا کوئی فوجی ہلاک یا کوئی شدید زخمی نہیں ہوا‘‘۔ سنگھ نے مزید کہا کہ ہندوستانی کمانڈروں کی بروقت کارروائی کی وجہ سے چینی فوجی پیچھے ہٹ گئے۔