تلنگانہ 16 فروری 2026 (اعتماد نیوز) نظام آباد میونسپل کارپوریشن کی میئر کے طور پر کانگریس پارٹی سے تعلق رکھنے والی 49ویں ڈویژن کی
کارپوریٹر کوروگایالا اُما رانی منتخب ہو گئی ہیں، جبکہ ڈپٹی میئر کے عہدے پر مجلس اتحاد المسلمین کی کارپوریٹر سلمیٰ تہسین کو کامیابی حاصل ہوئی۔