the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نظام آباد/11اپریل(ایجنسی) تلنگانہ میں 17 لوک سبھا حلقوں کے لیے جمعرات کو ووٹنگ ہوئی ہے، لیکن نظام آباد میں امیدواروں کی بڑی تعاد کو دیکھتے ہوئے سب کی نگاہیں اس سیٹ پر ٹکی ہیں، یہاں ہر بوتھ پر 12 ای وی ایم استعمال ہوئی-
الیکشن آفیسر رجت کمار نے کہا، یہ دنیا میں پہلی بار ہوا ہے جب اتنی بڑی تعداد میں امیدواروں کو لیکر اتنی بڑی تعاد میں ای وی ایم کا استعمال کرکے انتخاب کرایا جارہا ہے، میدان میں 185 امیدوار اترے ہیں، جن میں 178 کسان شامل ہے، جو ہلدی اور لال جوا کے لیے صحیح قدراور نظام آباد میں ایک ہلدی بورڈ کو قائم کرنے کی مانگ کی حمایت میں انتخابی میدان میں کھود پڑے، تلنگانہ راشٹراسمیتی (ٹی آر ایس) کے صدر اور



وزیراعلی کے چندرشیکھر راؤ کی بیٹی کویتا یہاں سے پھر انتخاب لڑرہی ہیں-

सांसद के कविता
کویتا 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.