the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ 'بھارت جوڑو یاترا' کانگریس پارٹی کو زندہ کرنے میں مدد دے گی؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پٹنہ، 10 اگست (یو این آئی) جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے سابق قومی صدر نتیش کمار نے آج آٹھویں بار بہار کے وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیا گورنر فاگو چوہان نے بدھ کو یہاں گورنر ہاؤس میں مسٹر کمار کو ریاست کے وزیر اعلی کے طور پر عہدے اور



رازداری کا حلف دلایا  مسٹر نتیش کمار کے ساتھ سینئر راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) لیڈر تیجسوی پرساد یادو نے کابینہ وزیر کے طور پر حلف لیا اس کے ساتھ مسٹر کمار آٹھویں بار بہار کے وزیر اعلیٰ بنے ہیں اور مسٹر یادو کو دوسری بار نائب وزیر اعلیٰ بنایا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.