: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ،28جولائی (ایجنسی) بہار اسمبلی میں آج نتیش کمار نے اعتماد کا ووٹ جیت لیا ,243 رکنی اسمبلی میں ان کے حق میں 131 اور مخالفت میں 108 ووٹ
پڑے۔ اسمبلی اسپیکر وجے کمار چودھری نے ایوان میں اعلان کیا کہ تحریک اعتماد کے حق میں 131 ووٹ پڑے جبکہ اس کی مخالفت میں 108 اراکین نے ووٹ دیا۔ اس کے بعد انہوں نے ایوان کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔