the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/17جنوری(ایجنسی) بحریہ کے طیارہ بردار جہاز آئی این ایس وکرمادتیہ میں بحریہ کی حملہ کرنے کی صلاحیت کا جائزہ لینے کے بعد وزیر دفاع نرملا سیتا رمن نے آج فضائیہ کے جنگی بیڑے کے اہم طیارہ سخوئی میں پرواز کرکے فضائیہ کی طاقت کا اندازہ لگایا۔




nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">فضائیہ کے مطابق محترمہ سیتا رمن نے آج دوپہر جودھ پور ایر فورس اسٹیشن سے جنگی جہاز سخوئی 30 ایم کے آئی میں اڑان بھرا۔
اڑان بھرنے کے وقت انہوں نے پائلٹ کے ذریعہ پہنے جانے والا سوٹ پہن رکھا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.