the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/27جون(ایجنسی)  مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے آج یعنی جمعرات کو سابق وزیراعظم منموہن سنگھ سے ملاقات کی، ماناجارہاہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان بجٹ کو لیکر بات چیت ہوئی،  وزیر



خزانہ بننے کے بعد نرملا آئندہ 5 جولائی کو اپناپہلا بجٹ پیش کریں گی، اس سے پہلے نرملا سبھی سیکٹر کے اکسپرٹ سے مل رہی ہیں اور ان سے تجاویز لے رہی ہیں-
بجٹ سے پہلے دونوں رہنماؤں کی یہ ملاقات اہم مانی جارہی ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.