: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 اگست (یو این آئی)لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے اپنے تمام معزز ساتھیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جنہوں نے ایوان کے کام کو چلانے میں تعاون کیا ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ میں عزت مآب وزیر اعظم، پارلیمانی
امور کے وزیر اور مرکزی کابینہ کے دیگر اراکین، مختلف جماعتوں کے رہنماؤں اور معزز اراکین کا ان کے تعاون کے لیے تہہ دل سے مشکور ہوں انہوں نے کہا کہ آپ سب کی طرف سے میں پریس اور میڈیا کے دوستوں کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں۔