the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد یکم جون(یواین آئی)وزیراعلی تلنگانہ کے چندرشیکھرراو نے ورلڈ باکسنگ چیمپین نکہت زرین اور شوٹر ایشا سنگھ کے لئے دو کروڑ روپے نقد رقم کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعلی نے اعلان کیا کہ دونوں



اتھلیٹس کو جوبلی ہلز اور بنجاراہلز میں مکانات کے لئے اراضی ملے گی۔
نکہت زرین جنوبی ہند سے تعلق رکھنے والے پہلی اتھلیٹ بن گئی ہیں جنہوں نے استنبول میں منعقدہ مکے بازی میں ورلڈ چیمپئن کا خطاب جیتا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.