: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کونو (نایجیریا)/21 نومبر(ایجنسی)نائجیریا کے ایک مسجد میں ہوئے ایک خودکش حملے میں منگل کے روز کم سے کم 50 لوگوں کی موت ہوگئی- حملے کرنے کا شک بوکو حرم کے
جہادیوں پر ہے. یہ واقعہ درالحکومت سے قریب 200 کلو میٹر کی دوری پر موبی علاقے میں مدنی مسجد میں منگل کی صبح نما ز کے دوران دھماکہ ہوا، جس میں کم سے کم 50 لوگوں مارے گئے-