the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد/29مئی(ایجنسی) میڈیا رپورٹوں کے مطابق قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) 2007 کے مکہ مسجد بم دھماکہ معاملہ میں سوامی اسیمانند کے بری کئے جانے کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل نہیں کرے گی۔



font-size: 18px; text-align: start;">مکہ مسجد دھماکہ کیس میں 11 سال بعد 16 اپریل 2018 کے روز فیصلہ سنایا گیا تھا۔ اس معاملہ میں ملزم سوامی اسیمانند سمیت سبھی پانچ ملزمین کو ثبوتوں کے فقدان میں بری کر دیا گیا تھا۔ سوامی اسیمانند اس معاملہ کے اہم ملزمین میں سے ایک تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.