the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تلنگانہ (21 اپریل 2026) تلنگانہ میں ماؤ نوازوں سے متعلق خبروں کی کوریج کرنے پر سات صحافیوں کو قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے نوٹس جاری کئے ہیں۔ انہیں 22 اپریل کو تفتیش میں حاضر ہونے کی



ہدایت دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق نوٹس حاصل کرنے والوں میں رگھو، سری شَیلم، پاشا، انیل، دشا ستیِش، بگ ٹی وی کے پون اور مائک ٹی وی کے بھارگَو شامل ہیں۔ یہ تمام صحافی 22 اپریل سے این آئی اے کی تفتیش کا سامنا کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.