: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے کینیڈا میں مقیم گینگسٹر لکھبیر سنگھ سندھو عرف لنڈا کے خلاف 15 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا ہے۔ یہ گینگسٹر
2022 میں موہالی میں پنجاب پولیس کے انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے گرینیڈ حملے کے سلسلے میں مطلوب ہے۔ لکھبیر کا تعلق پنجاب کے ترن تارن سے ہے اور خیال کیا جاتا ہے کہ وہ کینیڈا میں البرٹا صوبے کے ایڈمنٹن میں مقیم ہے۔