the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع (16 اپریل 2026) فاسٹ ٹیگ استعمال کرنے والوں کیلئے اہم  خبر سامنے آئی ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا نے واضح کیا ہے کہ اگر فاسٹ ٹیگ نمبر گاڑی کے رجسٹریشن نمبر سے میل نہ کھائے تو ایسے فاسٹ ٹیگ کو فوری طور پر بلاک کردیا جائے گا۔اتھارٹی نے تمام بینکوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ گاڑی کے رجسٹریشن



نمبر کی تصدیق لازمی بنائیں۔ ایک ہی گاڑی کیلئے متعدد فاسٹ ٹیگ استعمال کرنا یا کسی دوسرے گاڑی پر فاسٹ ٹیگ لگانا اب ممکن نہیں ہوگا۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے فاسٹ ٹیگ کو ان ایکٹو کرکے بلیک لسٹ میں ڈال دیا جائے گا۔حکام کے مطابق یہ نئے قواعد ٹول پلازہ سسٹم میں شفافیت بڑھانے اور دھوکہ دہی کو روکنے کیلئے نافذ کئے گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.